افواہوں

دی گریٹ انڈین کپل شو کیکو شاردا نے شو چھوڑنے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

دی گریٹ انڈین کپل شو کیکو شاردا نے شو چھوڑنے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

بھارت کے مقبول ٹی وی اور نیٹ فلکس کامیڈی پروگرام دی گریٹ انڈین کپل شو کے معروف کامیڈین کیکو شاردا نے شو چھوڑنے کی گردش کرتی افواہوں پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے۔ حالیہ دنوں میں بھارتی میڈیا پر خبریں زیرِ گردش تھیں کہ کیکو شاردا جلد ہی ایمازون پر نشر ہونے والے ایک نئے رئیلٹی شو رائز اینڈ فال میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں، جس کی وجہ سے انہوں نے کپل شرما کے شو کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم، کیکو نے ان تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ…
Read More