رنگیلا

51 سالہ ارمیلا کی اپنے ہی 30 سال پرانے گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

51 سالہ ارمیلا کی اپنے ہی 30 سال پرانے گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی سدا بہار اداکارہ ارمیلا مٹونڈکر نے اپنی آئیکونک فلم ’رنگیلا‘ کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ایسی ویڈیو شیئر کی ہے جس نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا۔ 51 سالہ ارمیلا نے اپنے مشہور گانے ’رنگیلا رے‘ پر ڈانس کر کے نہ صرف مداحوں کو حیرت زدہ کر دیا بلکہ اپنی لازوال فٹنس اور توانائی سے سب کے دل جیت لیے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس ویڈیو نے چند ہی گھنٹوں میں لاکھوں دلوں کو مسحور کر دیا اور وائرل ہو گئی۔ ’رنگیلا‘ کی جادوئی یاد 1995 میں ریلیز ہونے والی فلم…
Read More