پانی

بھارتی آبی جارحیت کے باعث ستلج و راوی میں خطرناک سیلاب، انتظامیہ الرٹ

بھارتی آبی جارحیت کے باعث ستلج و راوی میں خطرناک سیلاب، انتظامیہ الرٹ

پنجاب میں جاری مون سون کے آٹھویں سلسلے نے دریائے ستلج اور راوی میں پانی کی سطح کو خطرناک حد تک بلند کر دیا ہے، جس سے صوبے کے متعدد اضلاع شدید سیلابی خطرات کی زد میں آ گئے ہیں۔ بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے کے عمل نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے، جسے مقامی انتظامیہ اور ماہرین ’آبی جارحیت‘ قرار دے رہے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ پر رکھتے ہوئے نشیبی علاقوں کے مکینوں کو فوری انخلاء کی ہدایات جاری کی ہیں۔  سیلابی ریلوں…
Read More